امریکہ کے قریبی اتحادیوں میں شامل آٹھ ممالک نے غیر معمولی طور پر سخت مشترکہ بیان میں کہا کہ ڈینش فوجی مشق ’آرکٹک اینڈیورنس‘ کے لیے گرین لینڈ بھیجے گئے فوجی دستے ’کسی کے لیے خطرہ نہیں ہیں۔‘
امریکہ
دوسری جانب اقوامِ متحدہ میں ایرانی نائب سفیر حسین درزی نے واشنگٹن پر شدید تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ایران میں بدامنی کو تشدد کی طرف موڑنے میں امریکہ ’براہِ راست شامل‘ ہے۔