دنیا وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیے اس مفاہمتی یادداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے دستخط موجود ہیں۔
دنیا نتن یاہو نے غزہ کے امن بورڈ کا رکن بننے کی حامی بھر لی اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے بدھ کو بتایا کہ انہوں نے غزہ میں تنازعات کے حل کے لیے ’بورڈ آف پیس‘ میں شامل ہونے کی دعوت قبول کر لی ہے۔