دوسری جانب پاکستان نے ماسکو فارمیٹ اجلاس میں کہا کہ وہ اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے افغانستان میں عسکریت پسندوں کی پناہ گاہوں کے خلاف ’تمام مناسب اقدامات‘ جاری رکھے گا۔
افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے نئی دہلی میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ افغانستان کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو رہی ہے۔