جاپان کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں نے منگل کو آئرن لیڈی (فولادی خاتون) کے طور جانی جانے والی اور چین کی قدامت پسندی کی ناقد سانائے تاکائیچی کو ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم مقرر کر دیا۔
انتخاب
انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کی پارٹی نے گزشتہ 27 سال میں پہلی بار نئی دہلی کے انتخابات میں سب سے زیادہ سیٹیں جیت لیں۔