ایشیا اسرائیل: نتن یاہو، حریف آئزنکوٹ دونوں کا حکومت بنانے کا دعویٰ اسرائیلی انتخابات میں تقریباً 78 فیصد ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا، عرب اسرائیلی جماعتوں کی نشستوں میں اضافے سے حکومت سازی کا معاملہ پیچیدہ ہو گیا۔