چینی سائنس دانوں نے ایک ایسا محلول تیار کیا ہے، جو خود کو تبدیل کرنے کی اہلیت کے ذریعے اپنے ماحول جیسا ہو جانے کی صلاحیت رکھتا ہے، بالکل گرگٹ یا آکٹوپس کی طرح۔
انسان
سائنس دانوں نے انسانی جلد کا ایک ایسا نقشہ تیار کیا ہے جو جلد بنانے کے لیے ’ترکیب‘ فراہم کرتا ہے۔