ہالی وڈ سٹار جارج کلونی کی اہلیہ ایمل کلونی نے ایسا عالمی مرکز قائم کیا ہے جو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے خواتین کو قانونی مدد اور انصاف تک آسان رسائی فراہم کرے گا۔
انصاف
برطانوی وزارت انصاف کے اعداد و شمار کے مطابق 30 جون تک تقریبا 15 ہزار 523 افراد عدالت سے سزا پائے بغیر بھری ہوئی جیلوں میں قید تھے۔