کرکٹ ٹی 20 ورلڈ کپ کے 11.25 ملین ڈالر میں سے پاکستان کو کتنے ملے؟ انڈیا نے عالمی کپ کی انعامی رقم میں سے سب سے زیادہ 26 لاکھ ڈالر سے زائد حاصل کیے۔
کرکٹ انگلش فاسٹ بولر مارک وڈ ایشز سیریز کے لیے پر اعتماد مارک وڈ کا کہنا ہے کہ وہ آسٹریلیا کے خلاف اگلے ماہ شروع ہونے والی ایشز سیریز کے افتتاحی میچ کے لیے فٹ ہوں گے۔