انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت، روحانی جذبے، خاندانی محبت اور ثقافتی روایات کا ایک خوبصورت سنگم بن کر سامنے آتی ہے۔
کشمیریوں کی جانب سے بڑھ چڑھ کر ایران کے لیے عطیات جمع کرنے کی مہم مودی سرکار کی پالیسیوں کے خلاف آواز بلند کرنے کا ایک طریقہ ہے۔