ایک حکومتی عہدیدار کے مطابق حیدرآباد پولیس پولیس نے چھاپہ مار کر شہر کے قبرستان میں چھپائے گئے سلینڈر برآمد کر لیے۔
انڈیا
نئی دہلی سے متصل گروگرام میں جہاں ایپل، مائیکروسافٹ، گوگل اور ایمزون سمیت تقریباً 500 کمپنیوں کے دفاتر موجود ہیں، مسلمانوں کو نماز ادا کرنے کے لیے شہر کے باہر جانا پڑتا ہے۔