پاکستان کے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جمعے کو جنوبی کوریا میں ہونے والی ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ 2025 میں جیولن تھرو کے پہلے راؤنڈ میں 86.34 میٹر کی تھرو پھینک کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
ایتھلیٹ
چکوال کے صوبیدار عبدالخالق جو پہلے کبڈی کھیلتے تھے لیکن ایتھلیٹکس میں زخمی گھٹنے کے ساتھ کئی عالمی ٹائٹل جیتے اور جواہر لعل نہرو سے ’فلائنگ برڈ آف ایشیا‘ کا خطاب پایا۔