بارڈر

ایشیا

شمالی غزہ کے لیے امدادی سامان کی اہم گزرگاہ زیکیم کھل گئی

اسرائیل کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق شمالی غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کی فراہمی کے لیے کھولی جانے والی سرحدی گزرگاہ زیکیم کے ذریعے اقوامِ متحدہ اور دیگر بین الاقوامی تنظیموں کی امدادی گاڑیاں داخل ہو سکیں گی۔