پاکستانیوں کی بڑی تعداد بجلی کا سرکاری نظام چھوڑ کر سولر پاور کی طرف منتقل ہو رہی ہے، جس سے چھتوں پر سولر پینلز کی تعداد میں اضافہ ہوا اور پاور سیکٹر کے اربوں ڈالرز کے قرضوں تلے دبی ہوئی حکومت پریشان ہے۔
بجلی
پاور ڈویژن نے ’اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ‘ کے سلوگن کے تحت ’پاور سمارٹ ایپ‘ متعارف کروائی ہے، جسے وزیراعظم شہباز شریف نے ایک ’انقلابی قدم‘ قرار دیا ہے۔