بلاول بھٹو زرداری کے مطابق پی پی پی 27ویں مجوزہ آئینی ترمیم میں حکومت کے تین نکات کی حمایت کے لیے تیار ہے۔
بلاول بھٹو زرداری
لندن میں میڈیا سے گفتگو میں پاکستانی سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو نے کہا کہ اگر امریکہ کو انڈیا کو کان سے پکڑ کر بات چیت تک لانا پڑے تو یہ دنیا کے مفاد میں ہے۔