بچے

بلاگ

بچوں کی ویڈیوز یا بچپن کا سودا؟

جب زندگی کی ہر ادا، ہر لمحہ کیمرے کی آنکھ میں قید ہونے لگے تو وہ یادگار دن و رات  جو کھیلنے، سیکھنے اور محبت بھرے رشتوں کا احساس کرنے کے ہیں، بس ’ڈیجیٹل کانٹینٹ‘ بن کر رہ جاتے ہیں۔

سوات میں بے سہارا بچوں کے تعلیمی اخراجات اٹھانے والے سرکاری ہیڈ ماسٹر

گورنمنٹ پرائمری سکول کوکارئی کے ہیڈ ماسٹر محمد صادق نے بے سہارا اور یتیم بچوں کی مالی معاونت کا ذمہ اٹھایا ہے۔ اب تک انہوں نے تقریباً 1200 بچوں کو کپڑے، کتابیں، جوتے، سٹیشنری اور دیگر ضروری سامان فراہم کیا ہے۔