سکارلیٹ نامی بے روزگار خاتون نے ٹک ٹاک پر وائرل ویڈیو میں اپنی ملازمتوں سے ’نفرت‘ کرنے والوں کو نوکریاں نہ چھوڑنے کا مشورہ دیا۔
بے روزگاری
زوندون ٹی وی میں ملازمت کرنے والی غزل نظری کہتی ہیں کہ جب سے طالبان کی حکومت آئی ہے میڈیا میں کام کم ہوگیا ہے اور نہ ہی تنخواہیں ملتی ہیں، جس سے وہ بھی بے روزگار ہوگئی ہیں۔