کبھی کشتی حادثہ تو کبھی کنٹینر میں دم گھٹ جانے کے واقعات سامنے آتے ہیں، جن کے ساتھ ہی سفر پر جانے والوں کے رشتہ داروں کی تمام امیدیں بھی دم توڑ جاتی ہیں۔
تارکین وطن
انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائگریشن (آئی او ایم) یاعالمی ادارہ برائے تارکین وطن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لیبیا کے شمال مغربی ساحل پر زوارہ سے روانہ ہونے کے بعد تارکین وطن کی کشتی سمندر کی بلند لہروں کی لپیٹ میں آ کر ڈوب گئی ہے۔