امریکی میڈیا نے گذشتہ ہفتے رپورٹ کیا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امیگریشن کے خلاف تازہ ترین سخت اقدامات کے تحت امریکہ میں مقیم 150 سے زائد افغان شہریوں کو پاکستان کے راستے افغانستان بھیجا جانا تھا۔
سپین کے زیر انتظام علاقے سبتہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 60 ہزار تارکین وطن کی اچانک اور بڑے پیمانے پر آمد نے سپین اور یورپی یونین کے لیے ایک سنگین بحران پیدا کر دیا ہے۔