امریکی عہدیدار کے مطابق تجارتی جہاز رانی بغیر کسی رکاوٹ کے بحال کرنے کے معاہدے کے اعلان کے بعد امریکہ ایرانی بندرگاہوں کا محاصرہ ختم کر دے گا۔
فیڈرل رجسٹر کے مطابق نئے محصولات امریکہ کی 99.4 فیصد درآمدات پر لاگو ہوں گے، تاہم تیل و گیس، کھاد اور بعض غذائی اشیا سمیت کئی مصنوعات کو چھوٹ دی گئی ہے۔