الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اراکین اب پارٹی کا حصہ نہیں رہے۔ کیا وہ آزاد حیثیت میں حکومت کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لا سکتے ہیں؟
تحریک عدم اعتماد
عمران خان کے 23 دسمبر کو دو صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی صورت حال پر انڈپینڈنٹ اردو کی لائیو اپ ڈیٹس۔