پاکستان توہین رسالت: سزائے موت پانے والے مسیحی جوڑے کی رہائی کا مطالبہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستانی حکام سے اپریل 2014 میں ایک امام مسجد کو توہین رسالت پر مبنی پیغامات موبائل فون پر بھیجنے کے الزام میں پھانسی کی سزا پانے والے جوڑے کی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ لاہور: توہین رسالت پر مبنی پیغامات بھیجنے پر موت کی سزا توہین رسالت قوانین: امریکہ کی پاکستان کو نئے معاہدے کی پیشکش پشاور ضلعی عدالت: توہین رسالت کا ملزم جج کے سامنے قتل