’ویرا وا‘ قصبے کے رہائشی کاکا احمد بتاتے ہیں کہ انہیں یہ دکان کھولے 50 برس سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور ان کا کھویا آج تھر کی پہچان ہے۔
تھرپارکر
صوبہ سندھ کی کابینہ نے تھر پارکر کے پہاڑی سلسلے کارونجھر کو ’جنگلی حیات کی محفوظ پناہ گاہ‘ قرار دینے اور اسے محفوظ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔