پی ڈی ایم اے نے ڈیرہ غازی خان، راجن پور اور کوہ سلمان میں شدید بارشوں اور فلیش فلڈ کا الرٹ جاری کیا ہے۔
جنوبی پنجاب
بعض مقامات پر کشتی مالکان نے لوگوں کی مجبوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سیلاب متاثرین سے زائد کرایہ وصول کیا، جس پر ان کے خلاف کارروائی کی گئی۔