پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس کا مقصد جنگ بندی پر عمل درآمد اور انسانی امداد کی فراہمی کے حوالے سے مشترکہ حکمت عملی طے کرنا ہے۔
جنگ بندی
اس سے قبل مصر کے صدارتی ترجمان نے کہا تھا کہ شرم الشیخ میں پیر کو ہونے والے سربراہی اجلاس میں اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہو بھی شرکت کریں گے۔