نتن یاہو کو اب مسئلہ یہ ہے کہ غزہ پر جاری جارحیت کے سبب امریکہ پہلے ہی اسرائیل کے لیے اپنی سفارتی حمایت کم کر چکا ہے اور گذشتہ ماہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد پر عمل درآمد کے لیے ووٹنگ میں بھی امریکہ نے حصہ نہیں لیا تھا۔
جنگ بندی
قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جمعے کو بتایا کہ معاہدے کے تحت اسرائیلی جیلوں میں قید 39 فلسطینی خواتین اور بچے رہا کردیے گئے ہیں۔