پاکستان نے کہا ہے کہ جوہری عدم پھیلاؤ کا عالمی نظام ’امتیازی رعایتوں‘ کے باعث کمزور ہو چکا ہے، جس کی سب سے نمایاں مثال جنوبی ایشیا میں انڈیا کی سرگرمیاں ہیں، جو ’غیر محفوظ جوہری ذخائر‘ میں اضافہ کر رہا ہے۔
جوہری پروگرام
پاکستانی نائب وزیر اعظم اور ترک صدر نے ایک ملاقات میں کشیدہ صورت حال کو کم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔