جوہری ہتھیار

پاکستان

پاکستان کو اپنی جوہری سکیورٹی پر مکمل اعتماد: دفتر خارجہ

پاکستانی دفتر خارجہ نے انڈین وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان کی حمایت میں سابق امریکی مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن کے حالیہ بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ دنیا کو ’انڈیا کے جوہری ہتھیاروں کے بارے میں زیادہ فکرمند ہونا چاہیے۔‘