فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف نے رپورٹ کیا کہ دونوں فریق اپنی متنازع سرحد پر جھڑپوں کا ایک دوسرے پر الزام لگاتے ہیں، جن میں ایک تھائی فوجی اور چار کمبوڈین شہری مارے گئے۔
جھڑپیں
پاکستان کی وزارت خارجہ نے بدھ کو بتایا ہے کہ افغان طالبان کی درخواست کے بعد دونوں ممالک کی رضامندی سے آج شام چھ بجے سے آئندہ 48 گھنٹوں کے لیے عارضی سیز فائر کا فیصلہ کیا گیا ہے۔