غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے کہا کہ جاری جنگ بندی کے باوجود اسرائیل نے منگل کو کئی فلسطینی علاقوں پر فضائی حملے کیے جن میں کم از کم 30 افراد جان سے گئے۔
حماس
پاکستان اور سعودی عرب نے جمعرات کو غزہ امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر اسرائیل اور حماس کے درمیان اتفاق پر خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس سے دو سالہ تباہ کن جنگ کے بعد جامع امن کی راہ ہموار ہو گی۔