حمزہ شہباز

غریدہ فاروقی ایک نئی سیاسی گیم تیار ہے

اب اس گیم میں نئے طور طریقے اپنائے جا رہے ہیں۔ کبھی ایک پینترا اٹھایا جاتا ہے کبھی دوسرا پینترا بدلا جاتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ سیاست کے اس کھیل میں مزید ’دوسرے کھلاڑی‘ بھی شامل ہوگئے ہیں۔