شریف فیملی سمیت دیگر پر سات ارب 32 کروڑ روپے سے زائد کی منی لانڈرنگ اور غیر قانونی اثاثہ جات بنانے کا الزام عائد تھا۔
حمزہ شہباز
اب اس گیم میں نئے طور طریقے اپنائے جا رہے ہیں۔ کبھی ایک پینترا اٹھایا جاتا ہے کبھی دوسرا پینترا بدلا جاتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ سیاست کے اس کھیل میں مزید ’دوسرے کھلاڑی‘ بھی شامل ہوگئے ہیں۔