نائیجیرین پولیس نے بتایا کہ مسلح گروہوں نے نائیجیریا کی اس ریاست، جہاں سے گذشتہ سال کے آخر میں سکول کے سینکڑوں بچوں کو اغوا کیا گیا تھا، پر حملہ کیا۔
حملہ
انڈین پولیس نے کہا ہے کہ مشبہ حملہ آور کا انڈیا چھوڑنے سے قبل پولیس یا سکیورٹی اداروں کے پاس کوئی مجرمانہ یا مشتبہ ریکارڈ موجود نہیں تھا۔