سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات سے کہا ہے کہ وہ یمن کی حکومت کے مطالبے پر اپنی تمام افواج 24 گھنٹے میں یمن سے نکال لے۔
حملہ
پولیس کے مطابق ملک بھر میں جاری سال کی آخری انسداد پولیو مہم کے دوران تنگی گاؤں میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس ٹیم کو نشانہ بنایا گیا۔