ایران کے سرکاری میڈیا نے پیر کو اطلاع دی ہے کہ اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے دوران ایران میں کم از کم ایک ہزار 60 افراد جان سے گئے۔
حملے
غزہ کے شہری دفاع کے اداروں کے مطابق جمعرات کو کم از کم 34 افراد مارے گئے، جب کہ بدھ کو اسرائیلی حملوں میں 80 لوگ جان سے گئے۔