استنبول میں پاکستان سے مذاکرات کرنے والے افغان وفد میں شامل انس حقانی نے ایک پشتو غزل لکھ کر شعروں کی زبان میں پاک افغان کشیدگی پر تبصرہ کیا ہے۔
خواجہ آصف
ریسرچر شمع جونیو کو رواں ہفتے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک مباحثے کے دوران وزیر دفاع خواجہ آصف کے پیچھے بیٹھے ہوئے دیکھا گیا تھا۔