عالمی قحط کی نگرانی کرنے والے ادارے نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ میں بلا رکاوٹ امداد کی ترسیل کی اجازت دے۔
خوراک
22 ممالک کے گروپ بشمول برطانیہ، فرانس، کینیڈا، جاپان اور آسٹریلیا نے مشترکہ بیان میں غزہ کے عوام کو فوری امداد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔