داعش خراسان اب پاکستان کی داخلی سلامتی کو نقصان پہنچانے والا دوسرا سب سے زیادہ طاقتور گروپ بن کر ابھر رہا ہے۔ اس نے لشکر جھنگوی اور جند اللہ جیسے گروہوں کو اپنے حصار میں لے لیا ہے۔
داعش خراسان
وائٹ ہاؤس کے مطابق طالبان حکومت نے 2021 میں امریکی فوج کے انخلا کے دوران کابل ہوائی اڈے پر خودکش بم حملے کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کو مار دیا۔