ٹی ٹی اے پی کے قائدین نے سپریم کورٹ میں میڈیا کو بتایا کہ رمضان کے شروع ہونے کی وجہ سے پارلینٹ ہاؤس کے باہر کا دھرنا ختم کیا جا رہا ہے۔
دھرنا
وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ ’دہشت گردوں کے خلاف کاروائیوں کے نتیجے میں عام شہریوں کی شہادت ناقابل قبول ہے۔‘