پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف بین الاقوامی ردعمل کو تیز تر اور ابھرتے ہوئے خطرے سے آگے ہونا چاہیے۔
اس تردید کے باوجود احتیاطی اور حفاظتی اقدامات کے تحت کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ نے منگل کے روز ریڈ زون جانے والے متعدد راستوں کو عارضی طور پر بند رکھا تاکہ کسی بھی ناخوشگوار صورت حال سے مؤثر انداز میں نمٹا جا سکے۔