موجودہ حکومت کی کارکردگی کو اگر مثالی نہیں تو بہتر ضرور کہا جا سکتا ہے لیکن بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی وہ مسائل ہیں جن کو حل کیے بغیر آگے بڑھنا ناممکن نہیں تو بہت ہی مشکل ضرور ہو گا۔
دہشت گردی
اقوام متحدہ کے اجلاس میں پاکستان کے مستقبل مندوب نے کہا کہ ٹی ٹی پی کے چھ ہزار جنگجو افغان سرزمین پر سرگرم ہیں جو پاکستان کی قومی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔