دیر

لوئر دیر: ریپ کیس میں جج بری، خاتون کے خلاف مقدمہ درج

خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں پولیس نے بتایا کہ ایک سینیئر سول جج کے خلاف ریپ کا مقدمہ عدالت نے بے بنیاد قرار دے کر خارج کردیا جبکہ مذکورہ جج نے الزام لگانے والی خاتون کے خلاف ہتک عزت اور دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کروا دیا۔