فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کا کہنا ہے کہ واقعہ جنگ کے خاتمے کے لیے میامی میں روسی اور یوکرائنی مندوبین کے الگ الگ مذاکرات کے چند گھنٹے بعد پیش آیا۔
روس یوکرین جنگ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو روس کی دو سب سے بڑی تیل کمپنیوں پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے شکایت کی کہ یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے روسی صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ ان کی بات چیت ’کسی سمت نہیں جا رہی۔‘