یوکرین پر حملہ روکنے یا نئی پابندیوں کا سامنا کرنے کے لیے ماسکو کو دی گئی امریکی ڈیڈ لائن کے خاتمے سے دو دن قبل روسی صدر ولادی میر پوتن نے ماسکو میں امریکی ایلچی سٹیو واٹکوف سے ملاقات کی۔
اس وقت دنیا میں تشدد اور عدم استحکام بڑھتا جا رہا ہے اور امریکہ اب بھی مغرب کی واحد بڑی طاقت ہے جو درحقیقت دنیا پر اکیلے ہی اپنا اثر ڈالنے کی طاقت رکھتا ہے۔