پاکستان کے وزیراعظم نے کہا کہ ایسے وقت میں جب امن کے لیے کی جانے والی کوششیں جاری ہیں، ایسا ’گھناؤنا‘ فعل امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔
روس
یہ بات پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے تہران میں افغانستان کے ہمسایہ ممالک اور روس کے خصوصی نمائندوں کے علاقائی اجلاس کے بعد ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہی۔