شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ ’مشرقی صوبے کے سابق گورنر اور مرحوم شاہ فہد کے بیٹے شہزادہ محمد بن فہد بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا۔‘
ریاض
سعودی عرب کی وزارت ابلاغ کے مطابق بلیوارڈ ورلڈ میں مختلف ممالک کے زون بنانے کا مقصد بین الاقوامی ثقافت جدید رنگوں کے ساتھ دکھانا ہے۔