سائبر ہراسانی

ورک پلیس ہراسمنٹ کے خلاف ترمیمی بل 2022 پر عمل کتنا ممکن؟

’اس قانون میں اب آن لائن سپیسسز پر جو لوگ کام کرتے ہیں وہ بھی شامل کر دیے گئے ہیں۔ جو لوگ آن لائن بزنس کر رہے ہیں اور ان کے ساتھ جو کام کر رہے ہیں وہ ان کے ملازمین تصور کیے جائیں گے اور ان کی ورک پلیس انٹرنیٹ تصور کی جائے گی۔‘