دنیا انڈیا: قدیم دیو ہیکل سانپ کی باقیات دریافت اس سانپ کا نام ہندو دیوتا شیو کی گردن کے اردگرد لپٹے افسانوی سانپ کے نام پر ’واسوکی انڈی کس‘ رکھا گیا ہے۔
ملٹی میڈیا ملیے میانمار میں ’اژدہوں کی شہزادی‘ سے شو لِی جنہیں میانمار (برما) میں اژدہوں کی شہزادی کے نام سے جانا جاتا ہے، 2016 سے خطرناک سانپوں کو پکڑ کر جنگلوں میں چھوڑ رہی ہیں۔