ملٹی میڈیا ندرو: سری نگر کی برفیلی جھیل میں اگائی جانے والی سبزی کشمیری گھروں میں مختلف پکوان تیار کرنے کے لیے استعمال ہونے والی سبزی ندرو کو حاصل کرنے کے لیے کاشت کار جھیل کے برفیلی پانی میں اترتے ہیں۔