کرکٹ انڈیا نے سری لنکا کو شکست دے کر اپنا آٹھواں ایشیا کپ جیت لیا انڈیا کی تباہ کن بولنگ کے مقابلے میں سری لنکن ٹیم صرف 50 رنز بنا سکی اور انڈیا نے مطلوبہ ہدف بغیر کسی نقصان کے ساتویں اوور میں پورا کر لیا۔
زاویہ عبدالرشید شکور انوکھے لاڈلے نے ایشیا کپ کو تماشہ بنا دیا ایشیا کپ کا مزا تو بارش اور جے شاہ کی ہٹ دھرمی سے کرکرا ہو چکا ہے، اب دیکھنا یہ ہے کہ ورلڈ کپ میں کیا ہوتا ہے۔