ایشیا ہوائی اڈے پر حملے کے بعد کویت نے دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا دوسری جانب سعودی عرب نے ایرانی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں کویت کی خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
دنیا مناسک حج کا آغاز، عازمین حج منیٰ پہنچنے لگے عازمین حج کی منیٰ آمد کا سلسلہ آج دن بھر جاری رہے گا جہاں وہ پیر کی شب قیام کریں گے۔